آٹھ رکعت نفل

جو کوئی شب برات میں نماز عشاء کے بعد آٹھ رکعت نفل نماز چار چار رکعت کر کے اس طرح پڑھے کہ ہر رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد دس دس مرتبہ سورۂ اخلاص پڑھے۔ 
انشاء اللہ تعالی عذاب قبر سے نجات حاصل ہوگی اور اللہ تعالٰی اس بندے کو مرنے کے بعد جنت میں جگہ عطا فرمائے گا۔






 پروردگار عالم کے فضل ، کرم اور مہربانی سے ، انسانی طاقت اور بساط کے
 مطابق  احتیاط کی گئی ہے بشری تقاضے سے اگر کوئی غلطی نظر آئے یا لفظ درست نہ ہوں تو از راہ کرم مطلع فرما دیں۔ ان شاء اللہ عزوجل جلد از جلد میں ٹھیک کر دوں گا۔