چھ رکعت نفل

اس ماہ کی پندرھویں شب کو چاہیے کہ نماز مغرب کے بعد چھ رکعت نفل نماز دو دو رکعت کر کے پڑھے۔ 
پہلے دو نفل پڑھنے سے پہلے عمر میں خیر و برکت کی نیت کرئے 
دوسرے دو نفل پڑھتے ہوئے بلا و مصیبت سے محفوظ رہنے کی نیت کرئے
 تیسرے دو نفل پڑھتے ہوئے مخلوق کا محتاج نہ ہونے کی نیت کرے۔ 
ہر دوگانہ ادا کرنے کے بعد ایک مرتبہ سورہ یسین یا سورۂ اخلاص اکیس مرتبہ پڑھے پھر یہ دُعا نصشعبان المعظم پڑھے
6 Rakat Nawafil Ki Fazilat ll Shab-E-Qadr






 پروردگار عالم کے فضل ، کرم اور مہربانی سے ، انسانی طاقت اور بساط کے
 مطابق  احتیاط کی گئی ہے بشری تقاضے سے اگر کوئی غلطی نظر آئے یا لفظ درست نہ ہوں تو از راہ کرم مطلع فرما دیں۔ ان شاء اللہ عزوجل جلد از جلد میں ٹھیک کر دوں گا۔