تیسویں شب

رمضان المبارک کی تیسویں رات کو نماز عشاء و نماز تراویح کی ادائیگی کے بعد ایک مرتبہ سورہ یسین اور ایک مرتبہ سورہ رحمن پڑھنا باعث برکت و فضیلت ہے۔
تیسویں رات کو چار رکعت نفل نماز دو دو رکعت اس طرح سے پڑھے کہ ہر رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد ایک مرتبہ سورہ قدر اور تین تین مرتبہ سورہ اخلاص پڑھے۔
نماز سے فارغ ہونے کے بعد نہایت توجہ ویکسوئی کے ساتھ ستر مرتبہ درود پاک پڑھئے

تیسویں رات کو ہی آٹھ رکعت نفل نماز دو دو رکعت کر کے اس طرح سے پڑھے کہ ہر رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد ایک ایک مرتبہ سورہ قدر اور ایک ایک مرتبہ سورة اخلاص پڑھے۔ نماز سے فارغ ہونے کے بعد ستر مرتبہ کلمہ تمجید پڑھے اور پھر بارگاہ الہی میں اپنے گناہوں کی معافی کی دعا مانگے ۔ بفضل باری تعالی گناہوں کی معافی عطا ہو گی۔بفضل باری تعالی گناہوں کی معافی عطا ہو گی۔



 پروردگار عالم کے فضل ، کرم اور مہربانی سے ، انسانی طاقت اور بساط کے
 مطابق  احتیاط کی گئی ہے بشری تقاضے سے اگر کوئی غلطی نظر آئے یا لفظ درست نہ ہوں تو از راہ کرم مطلع فرما دیں۔ ان شاء اللہ عزوجل جلد از جلد میں ٹھیک کر دوں گا۔
 نشاندہی کےلیے ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے ۔ آپ کا بہت شکریہ
tajservices99@gmail.com

More :

Rozana Ka Wazifa ll Ramadan Mubharak Ka Wazifa
Shab E Qadr Ki Fazilat ll Ramadan Mubarak
1 Bar Sura Fatha Parhna Ki Fazilat ll Ramadan Mubarak
Laylat-Ul-Qadr ll Shab-E-Qadr Ki Fazilat ll Ramadan Mubarak
Shab E Qadr Main Ibadat Ka Inam ll Laylat-Ul-Qadr
Ramadan Ka Akhri Ashra Ki Fazilat
Shab E Qadr Ki Dua
Roza and Namez Taraweeh Ki Fazilat

21 Laylat-Ul-Qadr ll Ramadan Mubarak
23 Laylat-Ul-Qadr ll Ramadan Mubarak
25 Laylat-Ul-Qadr ll Ramadan Mubarak
27 Laylat-Ul-Qadr ll Ramadan Mubarak
29 Laylat-Ul-Qadr ll Ramadan Mubarak
30 Laylat-Ul-Qadr ll Ramadan Mubarak

Jumma Tul Wida ll Last Friday Ramadan

Ramadan Mubharak a Great Month