جمعتہ الوداع

جو کوئی جمعتہ الوداع کے دن یعنی رمضان المبارک کے آخری جمعتہ المبارک کو نماز جمعہ کے بعد چار رکعت نفل نماز دو دو رکعت کر کے اس طرح سے پڑھے کہ پہلی رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد ایک مرتبہ سورہ زلزال پڑھئے دس مرتبہ سورہ اخلاص پڑھئے دوسری رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد تین مرتبہ سورہ کافرون پڑھے۔ پھر سلام پھیرنے کے بعد گیارہ مرتبہ درود پاک پڑھے۔ اس کے بعد دو رکعت نفل نماز پڑھنے کے لیے کھڑا ہو اور پہلی رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد ایک مرتبہ سورہ التکاثر اور دی مرتبه سوره اخلاص پڑھے دوسری رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد ایک مرتبہ سورۃ التکاثر اور دس مرتبہ سورہ اخلاص پڑھے دوسری رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد تین مرتبہ آیتہ الکرسی اور پچیس مرتبہ سورہ اخلاص پڑھے۔ پھر جب سلام پھیرے تو گیارہ مرتبہ درود پاک پڑھے اور نہایت توجہ ویکسوئی کے ساتھ اللہ تعالی کے حضور دعا مانگے ۔ انشاء اللہ تعالیٰ ثواب عظیم حاصل ہو گا اور دینی و دنیاوی حاجات جلد پوری ہوں گی۔




 پروردگار عالم کے فضل ، کرم اور مہربانی سے ، انسانی طاقت اور بساط کے
 مطابق  احتیاط کی گئی ہے بشری تقاضے سے اگر کوئی غلطی نظر آئے یا لفظ درست نہ ہوں تو از راہ کرم مطلع فرما دیں۔ ان شاء اللہ عزوجل جلد از جلد میں ٹھیک کر دوں گا۔
 نشاندہی کےلیے ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے ۔ آپ کا بہت شکریہ
tajservices99@gmail.com

More :

Rozana Ka Wazifa ll Ramadan Mubharak Ka Wazifa
Shab E Qadr Ki Fazilat ll Ramadan Mubarak
1 Bar Sura Fatha Parhna Ki Fazilat ll Ramadan Mubarak
Laylat-Ul-Qadr ll Shab-E-Qadr Ki Fazilat ll Ramadan Mubarak
Shab E Qadr Main Ibadat Ka Inam ll Laylat-Ul-Qadr
Ramadan Ka Akhri Ashra Ki Fazilat
Shab E Qadr Ki Dua
Roza and Namez Taraweeh Ki Fazilat

21 Laylat-Ul-Qadr ll Ramadan Mubarak
23 Laylat-Ul-Qadr ll Ramadan Mubarak
25 Laylat-Ul-Qadr ll Ramadan Mubarak
27 Laylat-Ul-Qadr ll Ramadan Mubarak
29 Laylat-Ul-Qadr ll Ramadan Mubarak
30 Laylat-Ul-Qadr ll Ramadan Mubarak

Jumma Tul Wida ll Last Friday Ramadan

Ramadan Mubharak a Great Month