پچیسویں شب
رمضان المبارک کی پچیسویں رات کو سات مرتبہ سورہ فتح پڑھنا فضیلت و برکت کا باعث ہے۔ پچیسویں رات کو دو رکعت نفل نماز اس طرح سے پڑھے کہ ہر رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد ایک ایک مرتبہ سورۂ قدر اور پندرہ پندرہ مرتبہ سورہ اخلاص پڑھے۔ نماز سے فراغت کے بعد ستر مرتبہ کلمہ شہادت پڑھے۔
انشاء اللہ تعالی قبر کے عذاب سے نجات حاصل ہوگی۔
رمضان المبارک کی پچیسویں رات کو چار رکعت نفل نماز دو دورکعت کر کے اس طرح سے پڑھے کہ ہر رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد ایک ایک مرتبہ سورۂ قدر اور پانچ پانچ مرتبہ سورہ اخلاص پڑھے ۔ نماز مکمل کرنے کے بعد ایک سو مرتبہ کلمہ طیبہ پڑھے بفضل باری تعالیٰ ثواب عظیم حاصل ہوگا ۔
پچیسویں رات کو ہی سات مرتبہ سورہ دخان پڑھنے سے بفضل باری تعالٰی عذاب قبر سے حفاظت رہتی ہے
پچیسویں رات کو چار رکعت نفل نماز دو دو رکعت کر کے اس طرح سے پڑھے کہ ہر رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد تین تین مرتبه سوره قدر اور تین تین مرتبه سوره اخلاص پڑھے۔ پھر سلام پھیرنے کے بعد ستر مرتبہ استغفار پڑھے۔
انشاء اللہ تعالی گناہوں کی معافی عطا ہوگی اور اللہ تعالیٰ اپنے فضل و کرم سے نیکی کے کاموں کے کرنے کی توفیق عطا فرمائے گا۔
پروردگار عالم کے فضل ، کرم اور مہربانی سے ، انسانی طاقت اور بساط کے
مطابق احتیاط کی گئی ہے بشری تقاضے سے اگر کوئی غلطی نظر آئے یا لفظ درست نہ ہوں تو از راہ کرم مطلع فرما دیں۔ ان شاء اللہ عزوجل جلد از جلد میں ٹھیک کر دوں گا۔
نشاندہی کےلیے ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے ۔ آپ کا بہت شکریہ
tajservices99@gmail.com
More :
Rozana Ka Wazifa ll Ramadan Mubharak Ka Wazifa
Shab E Qadr Ki Fazilat ll Ramadan Mubarak
1 Bar Sura Fatha Parhna Ki Fazilat ll Ramadan Mubarak
Laylat-Ul-Qadr ll Shab-E-Qadr Ki Fazilat ll Ramadan Mubarak
Shab E Qadr Main Ibadat Ka Inam ll Laylat-Ul-Qadr
Ramadan Ka Akhri Ashra Ki Fazilat
Shab E Qadr Ki Dua
Roza and Namez Taraweeh Ki Fazilat
21 Laylat-Ul-Qadr ll Ramadan Mubarak
23 Laylat-Ul-Qadr ll Ramadan Mubarak
25 Laylat-Ul-Qadr ll Ramadan Mubarak
27 Laylat-Ul-Qadr ll Ramadan Mubarak
29 Laylat-Ul-Qadr ll Ramadan Mubarak
30 Laylat-Ul-Qadr ll Ramadan Mubarak
Jumma Tul Wida ll Last Friday Ramadan
0 Comments