انتیسویں شب
جو کوئی رمضان المبارک کی انتیسویں رات کو سات مرتبہ سورہ واقعہ پڑھے تو بفضل باری تعالٰی اس کے رزق میں خوب اضافہ ہوگا۔
رمضان کی انتیسویں رات کو جو کوئی چار رکعت نفل نماز دو دو رکعت کر کے اس طرح سے پڑھے کہ ہر رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد ایک مرتبہ سورہ قدر اور تین تین مرتبه سوره قدر اور تین تین مرتبہ سورہ اخلاص پڑھے اور نماز سے فارغ ہونے کے بعد ستر مرتبہ سورہ الم نشرح پڑھے تو انشاء اللہ تعالیٰ اسے ایمان کی سلامتی اور ایمان کی مضبوطی عطا ہو گی۔ جب دنیا سے جائے گا تو ایمان کی سلامتی کے ساتھ جائے گا۔
رمضان المبارک کی انیسویں شب کو جو کوئی چار رکعت نفل نماز دو دورکعت کر کے اس طرح سے پڑھے کہ ہر رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد ایک ایک مرتبہ سورہ قدر اور پانچ پانچ مرتبہ سورہ اخلاص پڑھے۔ پھر جب نماز پڑھ لے تو ایک سو مرتبہ درود پاک پڑھے انشاء اللہ تعالیٰ اس کو بارگاہ الہی سے گناہوں کی معافی عطا ہوگی پروردگار عالم اسے خصوصی فضل و کرم سے نوازے گا۔
پروردگار عالم کے فضل ، کرم اور مہربانی سے ، انسانی طاقت اور بساط کے
مطابق احتیاط کی گئی ہے بشری تقاضے سے اگر کوئی غلطی نظر آئے یا لفظ درست نہ ہوں تو از راہ کرم مطلع فرما دیں۔ ان شاء اللہ عزوجل جلد از جلد میں ٹھیک کر دوں گا۔
نشاندہی کےلیے ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے ۔ آپ کا بہت شکریہ
tajservices99@gmail.com
More :
Rozana Ka Wazifa ll Ramadan Mubharak Ka Wazifa
Shab E Qadr Ki Fazilat ll Ramadan Mubarak
1 Bar Sura Fatha Parhna Ki Fazilat ll Ramadan Mubarak
Laylat-Ul-Qadr ll Shab-E-Qadr Ki Fazilat ll Ramadan Mubarak
Shab E Qadr Main Ibadat Ka Inam ll Laylat-Ul-Qadr
Ramadan Ka Akhri Ashra Ki Fazilat
Shab E Qadr Ki Dua
Roza and Namez Taraweeh Ki Fazilat
21 Laylat-Ul-Qadr ll Ramadan Mubarak
23 Laylat-Ul-Qadr ll Ramadan Mubarak
25 Laylat-Ul-Qadr ll Ramadan Mubarak
27 Laylat-Ul-Qadr ll Ramadan Mubarak
29 Laylat-Ul-Qadr ll Ramadan Mubarak
30 Laylat-Ul-Qadr ll Ramadan Mubarak
Jumma Tul Wida ll Last Friday Ramadan
0 Comments