چوده رکعت نفل

جو کوئی شب برات میں چودہ رکعت نفل نماز دو دو رکعت کر کے اس طرح سے پڑھے کہ ہر رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد کوئی بھی سورۃ ایک ایک مرتبہ پڑھے ہر دو رکعت نفل پڑھنے کے بعد چودہ چودہ سورہ فاتحہ اور سورہ اخلاص پڑھئے، پھر ایک مرتبہ آیتہ الکرسی پڑھئے اس کے بعد سورہ توبہ کی یہ آیات مبارکہ نہایت توجہ ویکسوئی کے ساتھ پڑھے۔

14 Rakat Nafil Ki Fazilat ll Shab E Barat


اس کے بعد جو بھی دعا مانگے گا انشاء اللہ تعالی بارگاہ الہی میں قبول ہوگی۔







 پروردگار عالم کے فضل ، کرم اور مہربانی سے ، انسانی طاقت اور بساط کے
 مطابق  احتیاط کی گئی ہے بشری تقاضے سے اگر کوئی غلطی نظر آئے یا لفظ درست نہ ہوں تو از راہ کرم مطلع فرما دیں۔ ان شاء اللہ عزوجل جلد از جلد میں ٹھیک کر دوں گا۔