دور کعت نفل
بزرگان دین سے منقول ہے کہ اس مبارک رات کو دو رکعت نفل نماز اس طرح سے ادا کرے کہ ہر رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد پانچ سو مرتبہ سورہ اخلاص اور تین سو مرتبہ معوذتین پڑھے۔ پھر جب سلام پھیرے تو بارگاہ الہی میں سجدہ ریز ہو کر یہ دعا پڑھے۔
اس کے بعد سجدے سے اپنا سر اٹھائے اور تین مرتبہ درود پاک پڑھ کر یہ دعا پڑھے
بفضل باری تعالیٰ بندے کو ایمان کی سلامتی اور ایمان کی مضبوطی عطا ہو گئی شر شیطان سے محفوظ رہے گا، جو بھی نیک اور جائز مراد ہو گی انشاء اللہ تعالیٰ پوری ہوگی۔ پروردگار عالم ثواب عظیم عطا فرمائے گا۔
پروردگار عالم کے فضل ، کرم اور مہربانی سے ، انسانی طاقت اور بساط کے
مطابق احتیاط کی گئی ہے بشری تقاضے سے اگر کوئی غلطی نظر آئے یا لفظ درست نہ ہوں تو از راہ کرم مطلع فرما دیں۔ ان شاء اللہ عزوجل جلد از جلد میں ٹھیک کر دوں گا۔
نشاندہی کےلیے ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے ۔ آپ کا بہت شکریہ
tajservices99@gmail.com
More :
- Shaban Mubarak Ka Chand
- Nafli Roza Rakhne Ka Sawab ll Shaban Mubarak
- Nafli Ibdat Karna Ki Fazilat ll Shaban Mubarak
- 1st Jumma Mubarak Shaban Ki Fazilat and Ibadat
14-Shaban Mubarak
15-Shaban Mubarak
- Shab E Qadr Ki Fazilat ll 15th Shaban Mubarak
- Nawafil Our Roze Ki Fazilat
- 6 Rakat Nawafil Ki Fazilat ll Shab-E-Qadr
- Shab E Barat Ki Dua ll Shaban Mubarak
- 100 Nawafil Salatul Khair ll 15th Shaban Mubarak
0 Comments