پندرھویں شب

رجب المرجب کی پندرھویں شب کو عبادت الہی کرنا بے شمار فیوض و برکات کے
 حصول کا باعث ہے چاہیے کہ اس رات کو نماز عشاء کے بعد دس رکعت نفل نماز دو دو رکعت کر کے اس طرح سے پڑھے کہ ہر رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد تیس تیس مرتبہ سورہ اخلاص پڑھے۔ نماز سے فارغ ہونے کے بعد ایک سو مرتبہ استغفار پڑھے۔ اسی طرح اگر کوئی پندرھویں شب آدھی رات کے وقت دس رکعت نفل نماز دو دو رکعت کر کے اس طرح سے پڑھے کہ ہر رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد تین مرتبہ آیتہ الکرسی اور پانچ مرتبہ سورہ اخلاص پڑھے تو اُسے دس شہیدوں اور دس حج کا ثواب ملے گا۔





 پروردگار عالم کے فضل ، کرم اور مہربانی سے ، انسانی طاقت اور بساط کے
 مطابق  احتیاط کی گئی ہے بشری تقاضے سے اگر کوئی غلطی نظر آئے یا لفظ درست نہ ہوں تو از راہ کرم مطلع فرما دیں۔ ان شاء اللہ عزوجل جلد از جلد میں ٹھیک کر دوں گا۔
 نشاندہی کےلیے ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے ۔ آپ کا بہت شکریہ
tajservices99@gmail.com