ستائیسویں رجب اور اعتکاف کی فضیلت 

ایک روایت میں آتا ہے کہ جب ستائیسویں رجب آتی تو حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی یہ عادت مبارکہ تھی کہ آپ اعتکاف میں بیٹھ جاتے اور نماز ظہر کے بعد نوافل ادا فرماتے اس کے بعد چار رکعت نفل نماز اس طرح سے پڑھتے تھے کہ ہر رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد تین مرتبہ سورہ القدر اور پچاس مرتبہ سوره اخلاص پڑھتے تھے پھر عصر تک دعاؤں میں مشغول رہتے ۔ انہوں نے فرمایا کہ حضور نبی کریم علیہ الصلوۃ والسلام کا یہی معمول تھا۔






 پروردگار عالم کے فضل ، کرم اور مہربانی سے ، انسانی طاقت اور بساط کے
 مطابق  احتیاط کی گئی ہے بشری تقاضے سے اگر کوئی غلطی نظر آئے یا لفظ درست نہ ہوں تو از راہ کرم مطلع فرما دیں۔ ان شاء اللہ عزوجل جلد از جلد میں ٹھیک کر دوں گا۔
 نشاندہی کےلیے ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے ۔ آپ کا بہت شکریہ
tajservices99@gmail.com