رجب المرجب تین روزے

حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ حضور نبی کریم علیہ الصلوٰۃ والسلام نے ارشاد فرمایا کہ جس نے ماہ حرام ( رجب المرجب) میں تین روزے رکھئے  اس کے لیے نو برس کی عبادت کا ثواب لکھا جاتا ہے۔ حضرت انس رضی اللہ تعالٰی عنہ فرماتے ہیں کہ اگر میں نے حضور نبی کریم علیہ الصلوٰۃ والسلام سے یہ بات نہ سنی ہو تو میرے دونوں کان بہرے ہوں۔





 پروردگار عالم کے فضل ، کرم اور مہربانی سے ، انسانی طاقت اور بساط کے
 مطابق  احتیاط کی گئی ہے بشری تقاضے سے اگر کوئی غلطی نظر آئے یا لفظ درست نہ ہوں تو از راہ کرم مطلع فرما دیں۔ ان شاء اللہ عزوجل جلد از جلد میں ٹھیک کر دوں گا۔
 نشاندہی کےلیے ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے ۔ آپ کا بہت شکریہ
tajservices99@gmail.com