50 Rakat Nafil Ki Fazilat ll 15-Rajab Ul Murajab

 پندرھواں دن

اس ماہ کا پندرھواں دن بھی بہت بابرکت ہے۔ جو شخص اس دن کی تعظیم کرتا ہے ہے پروردگار عالم اس پر اپنا اپنا خصوصی فضل و کرم نازل فرماتا ہے۔ جو کوئی چاشت کے وقت پچاس رکعت نفل نماز دو دو رکعت کر کے اس طرح سے پڑھے کہ ہر رکعت میں وقت بحال رکعت نفل سورہ فاتحہ کے بعد ایک ایک مرتبہ سورہ اخلاص، سورہ فلق اور سورہ الناس پڑھے۔ پھر تمام نوافل کی ادائیگی کے بعد بارگاہ الہی میں سجدہ ریز ہو کر نہایت توجہ ویکسوئی کےساتھ یہ دعا پڑھے۔


 بفضل باری تعالیٰ اس کو گناہوں کی معانی عطا ہوگی اور قیامت کے دن شادمانی حاصل ہوگی ۔





 پروردگار عالم کے فضل ، کرم اور مہربانی سے ، انسانی طاقت اور بساط کے
 مطابق  احتیاط کی گئی ہے بشری تقاضے سے اگر کوئی غلطی نظر آئے یا لفظ درست نہ ہوں تو از راہ کرم مطلع فرما دیں۔ ان شاء اللہ عزوجل جلد از جلد میں ٹھیک کر دوں گا۔
 نشاندہی کےلیے ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے ۔ آپ کا بہت شکریہ
tajservices99@gmail.com


Post a Comment

0 Comments