10 Rakat Nafil Ki Fazilat ll 01-Rajab Ul Murajab

رجب المرجب پہلا دن

رجب المرجب کے پہلے دن طلوع آفتاب کے بعد غسل کرے اور دس رکعت نفل نماز اس طرح سے پڑھے کہ ہر رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد ایک مرتبہ سورۃ الکافرون اور تین مرتبہ سورہ اخلاص پڑھے۔ نماز سے فارغ ہونے کے بعد

کلمہ توحید پڑھے اور پھر یہ دعا پڑھے

اللَّهُمَّ لَا مَانِعَ لِمَا أَعْطَيْتَ وَلَا مُعْطِيَ لِمَا مَنَعْتَ وَلَا يَنفَعُ ذَا الْجَدِّ مِنْكَ الْجَدِ

انشاء اللہ تعالیٰ پڑھنے والے کے نامہ اعمال میں ثواب عظیم لکھا جائے گا۔






 پروردگار عالم کے فضل ، کرم اور مہربانی سے ، انسانی طاقت اور بساط کے
 مطابق  احتیاط کی گئی ہے بشری تقاضے سے اگر کوئی غلطی نظر آئے یا لفظ درست نہ ہوں تو از راہ کرم مطلع فرما دیں۔ ان شاء اللہ عزوجل جلد از جلد میں ٹھیک کر دوں گا۔
 نشاندہی کےلیے ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے ۔ آپ کا بہت شکریہ
tajservices99@gmail.com


Post a Comment

0 Comments