شب معراج
ماہ رجب المرجب کی ستائیسویں شب کو چاہیے کہ بارہ رکعت نفل نماز چار چار رکعت کر کے اس طرح سے پڑھے کہ ہر رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد تین تین مرتبہ سورہ اخلاص پڑھے۔ 
سلام پھیرنے کے بعد نہایت توجہ ویکسوئی کے ساتھ ایک سو مرتبہ یہ پڑھے
اس کے بعد ایک سو مرتبہ استغفار پڑھے۔ پھر دو سو مرتبہ درود پاک پڑھے اور سجدے میں جا کر بارگاہ الہی میں عجز و انکساری سے دعا مانگے، بفضل باری تعالی دعاجلد قبول ہوگی۔





 پروردگار عالم کے فضل ، کرم اور مہربانی سے ، انسانی طاقت اور بساط کے
 مطابق  احتیاط کی گئی ہے بشری تقاضے سے اگر کوئی غلطی نظر آئے یا لفظ درست نہ ہوں تو از راہ کرم مطلع فرما دیں۔ ان شاء اللہ عزوجل جلد از جلد میں ٹھیک کر دوں گا۔
 نشاندہی کےلیے ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے ۔ آپ کا بہت شکریہ
tajservices99@gmail.com